“دی اکانومسٹ” میں شائع مضمون کی ذمے داری لیتے ہیں، تحریک انصاف

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے “دی اکانومسٹ” مضمون کی ذمہ داری لینے کا اعلان کردیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دی اکانومسٹ کے مضمون کی ذمے داری لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ’دی اکانومسٹ‘ میں مضمون شائع کروانے کا طے شدہ طریقہ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں