ڈرائیورکےگھورنےپرلڑکی کی ٹیکسی سے چھلانگ (وڈیو)

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر لڑکی نے چلتی ہوئی کار سے چھلانگ لگادی، لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ آئن کار سروس کا ڈرائیور اسے گھوررہا تھا اور بات کرنے کی بھی کوشش کررہا تھا۔جس پر اس نے گاڑی سے چھلانگ لگادی جبکہ ڈرائیو نے اس الزام کی تردید کی ہے۔لڑکی کے چھلانگ لگانے پرلوگوں نے ڈرائیور کو پکڑ لیا۔جبکہ پولیس اسے تھانے لے گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں