اسرائیل نے غزہ سے فوج کی واپسی شروع کردی

اسرائیل نے غزہ میں لڑنے والی فوج کی 1 ڈویژن کو واپس بلالیا۔

’’36 ویں ڈویژن‘‘ کو بغیر کوئی ٹھوس وجہ بتائے واپس بلایا گیا۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع وزیراعظم نیتن یاہو پر برس پڑے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں