کوئٹہ: گیس لیکیج سے دھماکا، 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔

مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جھلسنے والوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جھلس کر زخمی ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کے پانچ بچے شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں