فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو دوبارہ طلب کرلیا گیا۔
فیض حمید کو آئندہ ہفتے طلب کیا گیا، نیا نوٹس وزارت دفاع کے ذریعے بھجوایا گیا۔
فیض حمید آئندہ ہفتے کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کرائیں گے۔