رنگ گورا کرنا ممکن

یقین کیجئے رنگ گورا کرنا ممکن ہے۔۔
کوئی کریم آپ کا رنگ گورا نہیں کرسکتی ، نہ دوا۔
لیکن کھانے پینے اور زندگی گزارنے کا ایک
مخصوص طریقہ آپ کو سچ مچ گورا بنا سکتا ہے ۔
……
اب طریقہ نوٹ کیجئے۔۔
صبح سویرے ناشتہ میں سادی غزا لینی ہے
یعنی دودھ ، انڈا یا سلائس۔
…..
لنچ میں سلائس، دہی اور سلاد۔
اسی طرح ڈنر میں فرائیڈ رائس ، دہی، روٹی یا دال
نہایت ہلکے مصالحے کے ساتھ لی جاسکتی ہے۔
…..
دن میں دو مرتبہ موسم کے پھل بھی ضرور کھانے ہیں ۔۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ اپنےدماغ کو پرسکون رکھنا ہے
دوسروں سےعاجزی،انکساری رحم وہ خوبیاں ہیں،جو
انسان کو پرسکون رکھتی ہیں، اور اسکا اثر چہرے
پر بھی نظر آتا ہے ،
ساتھ ہی جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا اور ایکسر
سائز بھی جلد کو نکھارنے کیلئے نہایت اہم ہے ۔۔
…..
یقین کیجئے ، اگر آپ یہ سب کرسکتے ہیں تو خوبصورت
بھی ہوسکتے ہیں ۔۔ کریموں اور دواؤں سے ہمیشہ پرہیز کیجئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں