آر اوز نے مبصرین کو نتائج تیاری کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔

فافن کا کہنا ہے کہ آر اوز نے تمام قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر اوز نے مبصرین کو نتائج کی تیاری کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا۔

فافن نے کہا کہ ریٹرننگ آفیسرز نے 65 حلقوں کے نتائج تیاری میں انتخابی امیدواروں، ان کے ایجنٹس کو جائزہ سے روکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں