فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب 35 کروڑ

دو ہزار سترہ کے اختتام پر فیس بک صارفین کی تعداد دو ارب پینتیس کروڑ تک پہنچ گئی ہے ، جو کسی بھی ویب سائٹ کی مقبولیت کا نیا ریکارڈ ہے —

فیس بک کے ایکٹو صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے . سن دو ہزار بارہ میں‌جب فیس بک کے صارفین کی تعداد نے ایک ارب کا فیگر کراس کیا تھا تو اس وقت بھی عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا تھا–

فیس بک ادارہ اس موقع پر اپنے صارفین کے لئے کئی نئے فیچرز متعارف کرارہا ہے. جن میں‌ مستقبل میں‌ مزید اضافے کا امکان ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں