نگراں حکومت کو PIA کی نجکاری سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کیلئے ہدایت جاری کردی۔

نگراں کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری پلان بھی طلب کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں