سندھ کے تعلیمی اداروں میں 6 تا 9 فروری تعطیل

محکمہ تعلیم سندھ نے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔

فروری 5 تا 9 تمام نجی و سرکاری اسکول، کالجز اور جامعات بند رہیں گی۔

5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان کیا جاچکا۔

نگراں وزیراعلیٰ نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سمری منظور کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں