الیکشن کمیشن ترجمان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے، توجہ نہ دی جائے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے۔