الیکشن شیڈول چند روز میں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہےکہ چند روز میں الیکشن شیڈول دے دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل کا کام مکمل ہو چکا۔

ان کا کہنا ہے کہ چند روز میں ڈی آر او، آر او اور اسسٹنٹ افسران کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا، الیکشن کمیشن یقین دلاتا ہے کہ دورانِ الیکشن آپ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں