عام انتخابات کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

وزارت خزانہ نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کردیے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔

اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو 27 ارب 40 کروڑ جاری کیے جا چکے ہیں۔

بجٹ میں الیکشن کے لیے 42 ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں