کمشنر راولپنڈی کے الزامات: چیف الیکشن کمشنر کی تردید

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید کر دی۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے کسی عہدے دار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی کے لیے کمشنر راولپنڈی کو کبھی کوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے یہ کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کی جلد از جلد انکوائری کرائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں