عمر حمید کا استعفیٰ منظور، آصف حسین سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے عمر حمید کا استعفیٰ منظور کیا۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید چند روز قبل مستعفی ہوئے تھے۔

ڈاکٹر آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں