وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دے دیا

عام انتخابات سے قبل وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے استعفیٰ دے دیا۔

عمر حمید نے ناسازی طبیعت کے باعث عہدے سے استعفی دیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکریٹری الیکشن کمیشن کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں