سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ سینیٹ قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ احکامات کے علاوہ کوئی حکم الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں