8 فروری کو انتخابات کروانے کے انتظامات مکمل ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہےکہ 8 فروری کو الیکشن کروانے کے انتظامات مکمل ہیں۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نے ڈی آر اوز اور آر اوز کے تقرر کو چیلنج کیا، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تقرری کی معطلی کے بعد کی صورتحال پر غور کیا، جلد ہی اس پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں