اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی اور اسکا مرکز اسکردو تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں