ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
منشیات افغانستان سوپ اسٹونز کی ایکسپورٹ کی آڑ میں اسمگل کی جارہی تھی جو 5 مختلف کنٹینرز کی چھتوں اور دیواروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ حکام نے 2 افغان باشندوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
224 کلو گرام آئس کو طورخم کے راستے افغانستان سے بلجیم اسمگل کرنے کے لیے پہلے کراچی اسمگل کیا گیا۔