ڈی آئی جی محمد سلیم نے موٹروے ساؤتھ زون کا چارج سنبھال لیا

ڈی آئی جی محمد سلیم نے موٹروے پولیس ساؤتھ زون کا چارج سنبھال لیا۔

ڈی آئی جی محمد سلیم چارج سنبھالتے ہی زون کے ایس پیز سے آپریشنل امور پر بریفنگ حاصل کی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ موٹروے پولیس کی نیک نامی، کارکردگی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ افسران و ملازمین عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے 24 گھنٹے روڈ پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں