ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق اور زخمی مزدور کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے چند روز قبل بھی ڈی آئی خان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کی سیکورٹی گاڑی پر حملے میں ایف سی کے 3 اہل کار زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں