ڈیرن گنگا کراچی کی سڑکوں پر کرکٹ کھیلتے ہوئے.. وڈیو وائرل

مشہور ویسٹ انڈین کرکٹ پلیئر ڈیرن گنگا کی کراچی کی سڑکوں پر کرکٹ کھیلنے کی وڈیو وائرل ہوگئی.. ڈیرن کراچی کے علاقے گارڈن میں کرکٹ کھیل رہے ہیں, جہاں گلی میں خاصا رش تھا.. اور موٹر سائیکل سواروں اور پیدل افراد کی مسلسل آمدورفت جاری تھی…

موٹرسائیکلوں کی مسلسل آمدورفت نے کھیل کا مزہ کافی کرکرا کیا.. تاہم ڈیرن نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیا…اور پوری دلچسپی سے کھیلتے رہے…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں