بھارتی ریاست چندی گڑھ میں شادی کی تقریب کی وڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی.. وڈیو وائرل ہونے کی وجہ دلہن کا ڈانس تھا.. جس نے پنڈال میں ڈانس کرتے ہوئے ایسی انٹری دی کہ لڑکے والے بھی حیران رہ گئے..