کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

حکومت پاکستان نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالین۔

وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ حج درخواستوں کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

حکام نے کہا ہےکہ مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی مانگ رہے ہیں جو ضروری نہیں، حج پر روانگی سے پہلے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی ایڈوائزری جاری کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں