چھیپا ویلفیئر نے ملک میں شجر کاری کا بیڑا بھی اٹھا لیا۔ سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا کا کہنا ہے کہ اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو عام کیجئے،کیونکہ یہ ہے صدقہ جاریہ اور آنے والی نسلوں کا تحفظ ہے۔
پیغام یہ ہے کہ ۔۔درخت لگائیں مسلسل، کیونکہ شجر کاری مہم، آپ کے بغیر کے نا مکمل ہےشجر کاری مہم میں کم از کم ایک درخت لگا کر اپنا یہ فرض ضرور پورا کریں۔ اپنی آنے والی نسلوں کو صحت مند ماحول میں پروان چڑھائیں۔ اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو عام کیجئے