سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔
چوہدری نثار کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
سابق وزیر داخلہ کل این اے 53 میں جلسے سے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔