کراچی میں 1 ہزار ایکڑ رقبے پر مویشی منڈی

کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔

مویشی منڈی تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1 ہزار ایکڑ رقبے پر لگائی جائے گی۔

مالیاتی خدمات کیلئے بڑے بینکوں کے اے ٹی ایمز اور عارضی برانچیں بھی قائم کی جائیں گی۔

مویشی منڈی میں ہنگامی طبی امداد کی سہولت کے ساتھ ایمبولینس بھی موجود رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں