نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کرلیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عمرہ ادا کرلیا جب کہ انہیں خانہ کعبہ کے اندر نماز کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گزشتہ شب مکہ مکرمہ پہنچے، جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ نگراں وزیراعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں