پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا۔

انہوں نے کہا کہ مسیحی کیمونٹی نے ہر شعبہ زندگی میں کلیدی کردار ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں