سپریم کورٹ ہدایات پر انتخابات کروانے میں مدد کروں گا، نگراں وزیراعلیٰ پختونخوا

نگراں وزیراعلیٰ پختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نے کہا ہےکہ تمام معاملات قانون کے مطابق چلائیں گے۔

نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کی ہدایات مطابق انتخابات کروانے میں مدد کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ نئی کابینہ سے متعلق ہم مشاورت کریں گے، امن اور امان کی صورتحال کو بہتر بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں