کوئٹہ: ایک اور مریض میں کانگو کی تصدیق

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں لائے گئے مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 45 سالہ مریض کا تعلق پشین سے ہے اور ابھی اس کا علاج جاری ہے۔

اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے مریضوں کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے 15 مریضوں کا انتقال ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں