بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دی۔

بشری بی بی اپنی گاڑی میں بیٹھ کر گرفتاری دینے خود اڈیالہ جیل پہنچیں-

نیب ٹیم پہلے سے ہی جیل میں موجود تھی، جس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں