برطانوی افواج میں سپاہی اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی انسپیکشن کی جائے گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، برطانوی فضائیہ اور بحری فوج پہلے ہی اِس کی اجازت دے چکی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ برطانوی آرمی میں مسلمانوں اور سکھوں کو پہلے سے ہی داڑھی رکھنے کی اجازت ہے۔