وزیراعظم کیلئے پارٹی کا امیدوار ہوں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں ہمارے بغیر حکومت نہیں بن سکتی، پارٹی مجھے وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرچکی۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں رات تک بڑے مارجن سے جیت رہے تھے، صبح اٹھے تو دیکھا ہارچکے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک آزاد امیدوار فیصلہ نہ کرلیں یہ نہیں کہا جاسکتا حکومت کون بنائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں