وزارتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا گیا، وزارت اطلاعات کے مطابق رہائی قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہوئی۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ اب تمام بلوچ مظاہرین رہا ہوچکے، وفاقی وزرا نے مظاہرین سے مذاکرات کئے تھے۔
حکومت نے مذاکرات کے پہلے روز کمیٹی نے گرفتار خواتین اور بچوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔