آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کا حلف اٹھالیا

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھالیا۔

ایوان صدر میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔

آصف علی زرداری واحد سویلین ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں