بلاول کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف زرداری نے کہا ہےکہ بلاول کی تربیت کرنی ہے، وہ کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے۔

پارٹی کے یوم تاسیس پر جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے دل پر زخم لگا ہے، ہم نے اپنے دور میں کچھ مرہم رکھا تھا، بلوچستان میں موجود ہر چیز آپ کی ہے۔ چاہے گیس ہو یا پیٹرول یا کچھ اور، سب بلوچستان کے عوام کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں