اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے این پی کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی کی نشست پر ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن لڑیں گے۔

اے این پی نے بتایا کہ بیماری کے باعث اسفند یار ولی انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں