اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج ہوں تو اس کی تفصیل فراہم کیا جائے درخواست گزار ممبرقومی اسمبلی ہے اور عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

انہوںنے کہا ہے کہ نیب، ایف آئی،اینٹی کرپشن کی کوئی انکوائری ہوں تو اس کی بھی تفصیل فراہم کیا جائے درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت، نیب، ایف آئی اے،اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں