Expedition

چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم کا آغاز

شنگھائی: چین کی 40 ویں انٹارکٹک سائنسی مہم شروع ہوگئی ہے جو 5 ماہ جاری رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ چین کا پہلا انٹارکٹک سائنسی تحقیقی مشن ہے جس میں 3 بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

تحقیقی بحری جہاز آئس بریکر شوئے لونگ اور شوئے لونگ 2 یا سنوڈریگن اورسنو ڈریگن 2 شنگھائی سے روانہ ہوئے جبکہ مال بردار جہاز تیان ہوئی چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژانگ جیاگانگ سے روانہ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں