وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات 30 منٹ جاری رہی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔