بھٹو شہید ہیں تو میرے والد کیا ہیں؟ احمد رضا قصوری

سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے سوال اٹھایا ہےکہ بھٹو شہید ہیں تو میرے والد کیا ہیں؟

احمد رضا قصوری نے یہ بات سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔

انہوں نے سوال کیا ہے کہ میرے والد کا کیا اسٹیٹس ہے؟

احمد رضا قصوری کا یہ بھی کہنا ہےکہ اگر یہ 40 سال پرانا کیس کھل جاتا ہے تو پرانے کیسز کا سونامی آجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں