افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ نہ کیا جائے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی نے کہا ہےکہ افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔آرٹس کونسل کراچی میں پختون کلچر ڈے کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے۔باچاخان کا نظریہ ختم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو جواب مل گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں