ٹاپ ٹین سوشل میڈیا

Magnified illustration with the word Social Media on white background.

دنیا میں دس سرِفہرست استعمال کیے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز.

1. فیس بُک:
فیس بُک کے دنیا بھر میں صارفین کی تعداد 2 ارب 7 کروڑ ھے-

2. گوگل پلس:
گوگل پلس کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 2 ارب ھے-

3. لنکڈ ان:
لنکڈ ان کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 50 کروڑ ھے-

4. انسٹا گرام:
انسٹاگرام کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 50 کروڑ ھے-

5. ٹمبلر:
ٹمبلر کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 37.3 کروڑ ھے-

6. ٹویٹر:
ٹویٹر کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 33 کروڑ ھے-

7. پنٹرسٹ:
پنٹرسٹ کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 20 کروڑ ھے-

8. سنیپ چیٹ:
ٹویٹر کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 17.8 کروڑ ھے-

9. وائن:
وائن کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 16.27 کروڑ ھے-

10. فلکر:
ٹویٹر کے دنیا بھر سے صارفین کی تعداد 7 کروڑ ھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں