11 ججز کیلئے 36 کروڑ قرض منظور، وہ بھی بلاسود

پنجاب کی نگراں حکومت نے 11 ججز کو 36 کروڑ سے زائد کے قرض کی منظوری دیدی۔کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے بلاسود قرض کی منظوری دی، ججز کو 3 سال کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم قرض دی جائے گی۔لاہور ہائیکورٹ ججز کو دیے جانے والے قرضے 12 سال کی مدت کیلئے بلا سود ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں