ہائپر سونگ میزائل کی دوڑ: چائنا اور روس کو امریکا پر برتری

چین اور روس نے ہائپر سونک میزائلوں کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق چین اور روس جیسی طاقتوں کے پاس ہائپر سونک میزائل دنیا میں اسٹریٹجک توازن کیلئے خطرہ ہوسکتے۔ اس لئے ہائپر سونک میزائل امریکی دفاعی سسٹمز کی برتری کیلئے چیلنج ہیں۔ ہائپر سونک میزائل کا ریڈار اور سٹیلائٹ سے پتہ لگانا مشکل ہے اور میزائل شکن ہتھیار بھی اسے نشانہ نہیں بنا سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں