کمسن فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم پیراسد شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل

سندھ کے ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس کے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہوگیا۔خیرپور پولیس نے یہ بتایا ہےکہ مقدمے میں نامزد ملزمہ حنا شاہ اور والد فیاض شاہ مفرور ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں