کراچی میں تھانیداروں کے تقرر و تبادلے متوقع

کراچی میں ایس ایچ اوز کے تقرر اور تبادلے متوقع ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں کمیٹی نے انٹرویوز کرلئے ہیں۔سابقہ دور میں اب تک ایس ایچ او کے عہدے پر تعیناتی سے محروم پولیس افسران کو بھی آئندہ کام کرنے کا موقع دیا جائے گا۔80 ایس ایچ او کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں