کراچی میں بڑے آپریشن کی حکمت عملی تیار

اعلی عسکری حکام نے رینجرز سندھ کو کراچی میں بڑے آپریشن کا حکم دیدیا، رینجرز کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی۔ رینجرز نے کچے کے ڈاکووں کے خلاف بھی آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹریٹ کرائم سے نمٹنے کیلئے بھی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔بڑی تعداد میں عوامی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں